Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
Answer (beginning)
سوال میں مذکور معاہدہ درست ہے اور اس کے مطابق کتابوں کی خریداری کرنا، جائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ کتابیں یا اس کے علاوہ کوئی اور چیز کاریگر ( پبلشر ) سے تیار کروانا شرعی طور پر بیج استصناع کے زمرے میں آتا ہے۔ اس کے جائز ہونے کی شرط یہ ہے کہ بنوائی جانے والی چیز کی جنس، نوع اور وصف (یعنی کتاب کی بائنڈنگ اور صفحے کی کوالٹی کیسی ہو گی ، کونسی کلاس، کونسے سبجیکٹ ، کونسے رائٹر کی ہو گی ) وغیرہ یوں بیان کر دیا جائے کہ جہالت باقی نہ رہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.