Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ دونوں کا باہم بیان کردہ طریقے کے مطابق شرکت کرنا بالکل جائز ہے۔ تفصیل مسئله : Islamic Economics Centre جائز سوال میں شرکت کا جو طریقہ بیان کیا گیا ہے اس کا تعلق شرکت عقد کی قسم شرکت عمل سے ہے جس میں دو لوگ مل کر کام میں شرکت کرتے ہیں یعنی لوگوں سے کام وصول کرتے ہیں اور مل کر کام کرتے ہیں اور جو نفع ہوتا ہے وہ آپس میں طے شدہ فیصد کے حساب سے تقسیم کر لیتے ہیں نیز اسی طرح شرکت عمل میں شر کاء ایک دوسرے کے لئے برابر نفع بھی رکھ سکتے ہیں۔ لہذا پو چھی گئی صورت میں آپ دونوں کا مل کر ویب سائٹ کے کام میں شرکت عمل کرنا اور ایک دوسرے کے لئے آدھا آدھا نفع رکھنا جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.