Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا تیل سرمہ یا مہندی لگانے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Answer (beginning)

آنکھ میں سرمہ ڈالنے ، جسم یا سر پر تیل لگانے اور مہندی لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ حدیث پاک میں ہے: ”عن انس بن مالک قال جاء رجل الی النبی صلى الله عليه وسلم فقال اشتكت عینی افاكتحل وانا صائم قال نعم ترجمہ : حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میری آنکھیں دکھ رہی ہیں۔ کیا میں سرمہ لگا سکتا ہوں جبکہ میں روزے سے ہوں ؟ فرمایا: ہاں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.