Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟

Answer (beginning)

1 آپ کے لیے سوال میں مذکور طریقہ کار سے کہ جس میں فیک طریقے سے اکاؤنٹ بنا کر ویڈیو اپلوڈ کی جاتی ہے اور پھر ایڈ کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے، یہاں تک کہ غیر شرعی بھی ہو سکتی ہے ، یوں ارننگ کرنا، جائز نہیں ہے کہ اس میں ایک تو فیک طریقے سے اکاؤنٹ بنانے میں دھو کہ دینا پایا جارہا ہے اور دھوکہ دینا کسی کو بھی جائز نہیں ، یہاں تک کہ کافر کو بھی دھوکہ دینا جائز نہیں اور دوسرا غیر شرعی ایڈز لگانے پر تعاون بھی ہے کہ اگر ویڈیو ہی نہیں لگائی جائے گی تو ایڈ بھی نہیں لگے گی اور گناہ پر تعاون جائز نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.