Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
Answer (beginning)
ایل سائڈر ونیگر (Apple Cider Vinegar) ایک قسم کا سرکہ ہے جسے سیب کے رس سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال شرعی طور پر جائز ہے۔ سرکہ بنانے کے عمل میں اگر چہ سیب کارس اولا الکوحل (شراب) میں تبدیل ہوتا ہے اور پھر بعد میں دوسری بار کے عمل تخمیر کے نتیجہ میں سر کہ بنتا ہے، لیکن اس کی وجہ سے سر کے کی ممانعت نہیں، کیونکہ شرعی حکم یہ ہے کہ شراب کسی بھی طریقے سے جب سرکے میں تبدیل ہو جائے تو وہ پاک اور حلال ہو جاتی ہے کیونکہ اب وہ شراب نہیں رہی بلکہ اس کی حقیقت تبدیل ہو گئی اور اب وہ سرکہ بن گئی۔ یہی وجہ ہے کہ حدیث پاک میں سرکہ کے حوالے سے مطلق فرمایا گیا کہ ”سر کہ بہترین سالن ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.