Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں بھولے سے تراویح کی دوسری رکعت میں سورت سے قراءت شروع کر دی اور ایک آیت یا اس سے زیادہ پڑھ لینے کے بعد یاد آجائے کہ سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھی ہے ، تو یہی حکم ہے کہ سورۃ الفاتحہ پڑھیں اور پھر دوبارہ سورت ملائیں، یعنی تراویح کی پہلی رکعت میں جہاں تک قرآن پڑھ چکے تھے ، اس سے آگے پڑھیں اور آخر میں سجدہ سہو کریں اور اگر ایک آیت کی مقدار پڑھنے سے پہلے ہی یاد آجائے ، تو فور اسورۃ الفاتحہ شروع کر دیں، پھر سورت ملائیں، البتہ اس صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا اور اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد ہی نہ آیا، اسی طرح نماز مکمل کر دی اور آخر میں سجدہ سہو بھی نہ کیا تو اس نماز کو پھر سے پڑھنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.