Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مچھلی کے انڈے کھانا کیسا ؟
Answer (beginning)
مچھلی کے انڈے کھانا، جائز ہے ، خواہ کچا ہو یا پکا؛ کیونکہ مچھلی حلال جانور ہے ، اور اصول یہ ہے کہ ہر اس جانور کا انڈا کھانا حلال ہے جس کا گوشت حلال ہے ، البتہ جب وہ خون ہو جائے اس صورت میں کھانا نا جائز ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ” فجميع ما فی البحر من الحيوان يحرم اكله الا السمك خاصة فانه يحل اکلہ “ ترجمہ : تمام سمندری جانوروں کا کھانا حرام ہے سوائے مچھلی کے کہ اس کا کھانا حلال ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.