Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
Answer (beginning)
mitre Islamic Economics پوچھی گئی صورت میں گھر بیچنے کے عوض آپ کو جور تم کیش کی صورت میں ملی تھی، سال مکمل ہونے سے پہلے ہی اس کیش کے عوض آپ نیا گھر خرید چکے ہیں اگر چہ ابھی اس گھر پر قبضہ نہیں ملا لیکن خرید و فروخت ہو چکی ہے جس کی وجہ سے رقم کی ادائیگی بھی آپ پر لازم ہو چکی ہے جو کہ ایک طرح کا دین ہے اور زکوۃ کے متعلق اصول یہ ہے کہ کسی شخص پر زکوۃ کا سال مکمل ہونے کے دن ، دین بھی موجود ہو تو اس دین کی رقم پر زکوۃ لازم نہیں ہو گی بلکہ اس رقم کو منہا کرنے کے بعد اگر اتنا مال نامی بچے جو نصاب کو پہنچتا ہو تو اس بقیہ مال پر زکوۃ لازم ہو گی لیکن اگر دین کو منہا کرنے کے بعد اتنا مال ہی نہ بچے جو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.