Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
Answer (beginning)
سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ خاص جمعہ کے دن سفر پر روانہ ہونے کے متعلق حکم شرع یہ ہے کہ کوئی شخص اگر جمعہ کے دن شہر میں مقیم ہے اور وہ جمعہ کا وقت شروع ہو جانے کے بعد جمعہ پڑھے بغیر سفر پر روانہ ہو جاتا ہے ، تو وہ گناہ گار ہو گا ، ہاں اگر جمعہ کا دن داخل ہونے سے پہلے روانہ ہوا یا خاص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے سے پہلے شہر کی آبادی سے بھی نکل گیا، تو اس میں شرعی اعتبار سے کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.