Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض واپس ملنے کی امید نہ رہی ہو تو زکوۃ کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کی جو ر تم کسٹمرز کے پاس ہے ، اس رقم پر ہر سال زکوۃ لازم ہوتی رہے گی البتہ شریعت مطہرہ نے اس رقم کی زکوۃ نکالنے میں یہ آسانی ضرور دی ہے کہ آپ پر اس رقم کی زکوۃ فور نکالنا لازم نہیں ہے بلکہ اس رقم کی پچھلے تمام سالوں کی زکوۃ نکالنا اس وقت لازم ہو گا جب کم از کم اتنی رقم وصول ہو جائے کہ جو نصاب کے پانچویں حصے کی مقدار کو پہنچتی ہو اور اگر خدانخواستہ آپ کی یہ رقم بالکل ہی وصول نہ ہوئی یا نصاب کے پانچویں حصے سے کم وصول ہوئی تو آپ پر اس رقم کی زکوۃ نکالنا لازم نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.