Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے

Answer (beginning)

ئے سے متعلق ردالمحتار میں ہے: "القمار من القمر الذي يزداد تارة وينقص أخرى، وسمى القمار قمار الان كل واحد من المقامرين ممن يجوز أن يذهب ماله إلى صاحبه ، ويجوز أن يستفيد مال صاحبه وهو حرام بالنص “ یعنی لفظ قمار ، قمر سے بنا ہے جو گھٹتا بڑھتارہتا ہے۔ قمار کو قمار اس لئے کہتے ہیں کہ جوا کھیلنے والوں میں سے ہر آدمی کے اندر یہ امکان رہتا ہے کہ اس کا مال اس کے مقابل کو مل جائے یا اُس کا مال اسے مل جائے اور یہ نص کی رُو سے حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.