Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال میں بیان کر وہ طریقہ کار کے مطابق پروفائل شیئر کرنے کے بدلے ایڈمن کا ممبر سے پیسے لینا شرعاً جائز ہے۔ 1 تفصیل اس کی یہ ہے کہ ایڈمن کا کسی ممبر کی پروفائل کی سیٹنگ وغیر ہ کرنا، اس پر کوڈ لگانا اور چھ ماہ تک ہر 15 دن بعد اسے اپنے گروپ میں شیئر کرنے کے بدلے طے شدہ اجرت لینا عقد اجارہ ہے۔ اجارے کے درست ہونے کے لیے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے ، وہ کام شریعت کی نظر میں منفعت مقصودہ ہو، عقل و شعور رکھنے والے لوگ اسے قابل اجارہ کام سمجھتے ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.