Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
Answer (beginning)
راجح قول کے مطابق مسلمان والدین کے بچوں سے سوالات قبر نہیں ہوں گے ۔ مشرکین کے بچوں سے سوالات قبر ہوں گے یا نہیں؟ اس باب میں امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ نے خاموشی اختیار فرمائی ہے۔ بعض علمائے کرام نے فرمایا کہ مسلمانوں کے بچوں سے بھی سوالات قبر ہوں گے ، لیکن منکر نکیر سوال کر کے بچے کو جواب سکھا دیں گے ، اور بچہ اس کے مطابق جواب دے دے گا۔ امام کمال الدین محمد بن عبد الواحد سیواسی المعروف امام کمال ابنِ ہمام رحمۃ اللہ علیہ (متوفیٰ 861ھ) مسایرہ میں اور آپ کے شاگردِ محترم علامہ کمال الدین محمد ابنِ ابی شریف (متوفی 905ھ ) اس کی شرح مسامرہ میں فرماتے ہیں: ” ( والاصح ان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.