Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں ویڈیو ایڈیٹنگ یا پھر گرافک ڈیزائننگ کر کے ویڈیوز آگے دینا شرعاً جائز ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی شرعاً جائز ہے، کہ اجارے کا انعقاد ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے پر ہوا ہے اور فی نفسہ ویڈیو ایڈ ٹینگ کوئی ایسی چیز نہیں جو گناہ کے لیے متعین ہو۔ ویڈیو ایڈ ٹینگ کروانے والے ان ویڈیوز کو گناہ کے کام میں استعمال کریں تو یہ ان کا اپنا فعل ہے اور وہ اس میں صاحب اختیار ہیں، لہذا ایڈٹنگ کر کے دینے والے کے سر کوئی الزام نہیں ہو گا، جبکہ وہ ان کے فعل پر تعاون کی نیت نہ رکھتا ہو، کہ قرآن پاک میں واضح ارشاد موجود ہے کہ کوئی بھی کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.