Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزدوری کرنے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
Answer (beginning)
اگر صورت حال واقعی ایسی ہے، تو عمر و فاسق و فاجر اور مر تکب حرام ہے، کیونکہ روزہ اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، بلاوجہ شرعی اس کو ترک کرنا، ناجائز و گناہ ہے اور یہ کوئی عذر نہیں کہ میں نے روزی کمانی ہوتی ہے، بلکہ حکم یہ ہے کہ روزہ رکھ کر کام کیا جائے اور اگر کام کی وجہ سے روزہ رکھنے میں دشواری آتی ہے، تو کام کی مقدار کم کر لینی چاہئے ، نہ کہ روزہ چھوڑ دیا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.