Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

Answer (beginning)

ریحانه الرسول،سبط اکبر ، امام جمام، حضرت سیدنا حسن مجتبی اور شہزادہ گلگوں قباء امام عالی مقام، سید نا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں ہی بالیقین صحابی تھے ، ان حضرات کا منصب صحابیت پر فائز ہونا مختلف اور متعد د وجوہ سے ثابت ہے۔ (اولاً): اجلہ مستند ائمہ کرام نے ان امامین کریمین کے صحابی ہونے کی مختلف مواقع پر متنوع الفاظ مثلاً : ” له صحبة ، قد صبحہ“ کے ساتھ صراحت فرمائی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.