Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟

Answer (beginning)

(1) جب کوئی حاجت مند حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارتا، فریاد کرتا اور مدد طلب کرتا ہے، تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اُس کے لیے دعا بھی فرماتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ کے اذن و عطا سے براہ راست اس کی مدد و حاجت روائی بھی فرماتے ہیں۔ یہ دونوں صورتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔ دلائل نیچے مذکور ہیں۔ (2) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مختار کل ہونے کے عقیدے کا معنی بڑی وضاحت کے ساتھ صدر الشریعہ ، مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ نے یہ بیان فرمایا ہے : بہار شریعت میں ہے: ” حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عز و جل کے نائب مطلق ہیں، تمام جہان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تحت تصرف 1…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.