Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟

Answer (beginning)

تلاوت سے پہلے " اعوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِیمِ پڑھنا مستحب ہے، البتہ بعض کتابوں میں پبلشرز کی غلطی کی وجہ سے واجب لکھا گیا ہے، جو کہ درست نہیں ہے۔ صحیح مسئلہ یہی ہے کہ تلاوت سے پہلے اعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ “ پڑھنا مستحب ہے۔ قرآن مجید میں ہے: ﴿ فاذا قرأت القُرانَ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطن الرجيم 6 ترجمہ کنز الایمان: " تو جب تم قرآن پڑھو، تو اللہ کی پناہ مانگو شیطان مردود سے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.