Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

Answer (beginning)

اگر نماز میں کوئی ایسا فعل سرزد ہو گیا کہ جس کی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے ، تو راجح قول کے مطابق خواہ وقت کے اندر اعادہ کیا جائے یا وقت کے بعد ، بہر حال اعادہ واجب ہے اور یہ قول کہ ”وقت میں اعادہ واجب اور وقت کے بعد مستحب ہے۔ “ مرجوح ہے، لہذا اس پہ اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ (1) اولاً یہ ذہن نشین رہے کہ فقہ کی کتب میں اصول موجود ہے: "كل صلاة أديت مع كراهة التحريم وجب إعادتها ترجمہ : ہر وہ نماز کہ جو کراہت تحریمی کے ساتھ ادا کی گئی ہو ، تو اس کا اعادہ واجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.