Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟

Answer (beginning)

قرآن و حدیث کی روشنی میں میت کے دین یعنی قرض کو وصیت اور وراثت پر مقدم رکھنے کا حکم ہے، بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق میت کا ترکہ اگر مکمل ہی دین میں مستغرق (یعنی گھر اہوا) ہو ، جیسا کہ صورتِ مسئولہ میں ہے، تو ورثاء کی ملکیت ترکہ میں ثابت نہیں ہوتی ، کیونکہ دین مستغرق ور شاہ کی ملکیت سے مانع ہوتا ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کے ترکے سے اُس کا قرض ادا کیا جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.