Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جھوٹی رپورٹ بنانے کی نوکری کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کا غلط رپورٹنگ کرنا اور مینیجر کا دوسری کمپنی کو دھوکہ دینے کے لئے غلط رپور ٹنگ کا حکم دینا، دونوں کام ناجائز و گناہ ہیں، آپ اگر چہ اس غلط رپورٹنگ پر رشوت نہیں لے رہے مگر غلط رپورٹ بنا کر دھوکہ دہی کے اس گناہ میں اس کی معاونت کر رہے ہیں اور گناہ کے کاموں میں تعاون سے متعلق قرآن و حدیث میں واضح طور پر ممانعت موجود ہے لہذا اب تک آپ نے جو بھی غلط رپورٹنگ کی،اس گناہ سے تو بہ بھی کریں اور آئندہ اس گناہ سے بچنے کا پکا ارادہ بھی کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.