Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں پچاس لاکھ کا ایک بڑا جانور لینے کے بجائے پانچ پانچ لاکھ کے دس جانور لینا اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ قربانی کے جانور کے افضل ہونے کے اعتبار سے تین اسباب ذکر کئے جاتے ہیں : (1) گوشت زیادہ ہونا۔ (2) قیمت زیادہ ہونا۔ (3) گوشت کا اطیب (اچھا) ہونا۔ ان تینوں اسباب کے پائے جانے کی صورت میں جس جانور میں گوشت زیادہ ہو گاوہ مطلقاد یگر سے افضل ہو گا۔ یہی معتمد اور مختار قول ہے۔ نیز گوشت کے زیادہ ہونے کی وجہ ہی ہے کہ اونٹ کی قربانی کو دوسرے جانوروں سے افضل کہا گیا کہ اس کے بڑا ہونے کی وجہ سے اس میں لا محالہ گوشت زیادہ ہوتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.