Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم
Answer (beginning)
ریک اسٹیٹ کی فیلڈ میں بروکر دو طرح سے سودے کرواتے ہیں ۔ ایک تو وہ بروکر کہ جن کا کام فقط محنت و مشقت کرتے ہوئے دو پارٹیوں کے درمیان سودا مکمل کروانا ہوتا ہے اور آگے کے معاملات مثلاً پیسے کا لین دین اور کاغذات نام پر ٹرانسفر کروانا اور دیگر معاملات پارٹیاں خود طے کرتی ہیں۔ دوسرے وہ ہر و کر کہ جو سودا کروانے سے لیکر پیمنٹ کا لین دین، کاغذات نام پر ٹرانسفر کروانا اور اس حوالے Islamic Economics Centre سے جملہ معاملات کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.