Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟

Answer (beginning)

سوال میں موجود طریقہ کار اختیار کر کے دوکاندار سے بروکری لینا ناجائز و گناہ ہے۔ مذکورہ حکم کی تفصیل یہ ہے کہ عرف کے مطابق یہاں بروکری میں بروکر کا بنیادی کام دو پارٹیوں کے درمیان عقد کروانا ہے ، عقد کے بغیر دیگر کام کاج عرفاً قابل معاوضہ نہیں، جبکہ سوال میں موجود صورت کے مطابق دو پارٹیوں کے درمیان عقد کروانا مقصود ہی نہیں، یہی وجہ ہے کہ اگر کوئی بھی زائر مسافر دوکان سے کچھ نہ خریدے پھر بھی گاڑی والے کو اپنے ریال ملیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.