Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانور ذبح کرتے وقت تین بار تکبیر کہنا اور باوضو ہونا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
جانور حلال ہونے کے لیے بوقت ذبح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے، تین مرتبہ تکبیر کہنا شرط نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا، تو وہ جانور حلال نہیں ہو گا۔ نیز بے وضو شخص کا ذبیحہ بھی شرعا حلال ہے، بشر طیکہ ذبح درست ہو اور حرمت کی کوئی اور وجہ نہ پائی جاتی ہو۔ بوقت ذبیح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وتشترط) التسمية من الذابح (حال الذبح) يعنى ذبح کرنے والے شخص کے لیے جانور ذبح کرتے ہوئے اللہ عزوجل کا نام ذکر کرنا شرط ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.