Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کے ایام کتنے ہیں؟ کتنے دن قربانی کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
قرآن مجید و حدیث مبارک ، فقہا و محدثین صحابہ کرام کے آثار و مستند فقہائے عظام کے اقوال کی روشنی میں بالتحقیق یہی ثابت ہے کہ قربانی کے گل ایام تین (دس، گیارہ اور بارہ ذوالحج ) ہیں ، چار نہیں ہیں اور قربانی بھی صرف انہی تین ایام میں کر سکتے ہیں، چوتھے دن یعنی تیرہ ذوالحج کو قربانی کرنا، جائز نہیں ہے ، اس پر فقہائے کرام کا اتفاق ہے۔ نیز یاد رہے کہ صحابہ کرام کا یہ موقف ( قربانی کے ایام تین ہیں) سماعی ہے اور ان کی مندرجہ ذیل مرویات نبی کریم صلی الله علیه وسلم سے مروی روایات کے حکم میں ہیں، کیونکہ ایام نحر ( قربانی کے ایام ) عبادت ہیں اور عبادت کو کسی وقت کے ساتھ خاص و متعین کرنا سماعا و توقیف ہو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.