Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
Answer (beginning)
وضو کے چار فرائض ہیں، ان میں سے تیسرے فرض (چوتھائی سر کے مسح) کے علاوہ بقیہ تینوں فرائض میں اعضائے وضو کا دھونا فرض ہے۔ دھونے کی تعریف یہ ہے کہ اس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے مثلاً ہاتھوں کو دھونا ہے تو ناخنوں سے لے کر کہنیوں تک کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے کہ قرآن و حدیث میں اعضائے وضو کو دھونے کا حکم دیا گیا ہے ، امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کا بھی یہی موقف ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.