Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
Answer (beginning)
اولاً تو جو عورت حج کے لیے آخری ایام میں جارہی ہو اور یہی اُس کے ماہواری کے ایام بھی ہوں جس سے وہ ایام حج کے بعد، یا ایام حج کے دوران پاک ہو سکتی ہو ، اس سے پہلے نہیں، تو ایسی عورت حج قران یا حج تمتع کا احترام ہر گز نہ باندھے ، بلکہ اُسے چاہئے کہ حج افراد یعنی صرف حج کا احرام باندھ لے کہ یوں اُس عورت پر مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرے کی ادائیگی لازم نہ ہو گی، بلکہ وہ مکہ مکرمہ پہنچ کر احرام کی حالت میں رہ کر ایام حج کے شروع ہونے کا انتظار کرے گی اور ایام حج کے شروع ہونے پر اُسی حج کے احرام میں تمام ارکان 1 حج ادا کر لے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.