Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
توبہ کرتے وقت رشوت والی رقم مالک کو واپس نہ دینا کیسا؟
Answer (beginning)
رشوت لینا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور رشوت لینے والا اس مال کا مالک بھی نہیں بنتا لہذار شوت لینے والے پر سب سے پہلے تو یہ لازم ہے کہ وہ اس گناہ سے سچی توبہ کرے اور پھر جس جس سے رشوت کا مال لیا ہے ان کو واپس کرے اور اگر وہ نہ رہے ہوں تو ان کے ورثاء کو واپس کرے۔اصل مالک کی موجودگی کے باوجود اسے اس کا مال لوٹانے کی بجائے شرعی فقیر کو کا Islamic Economics Centre صدقہ کر دیا تو بری الذمہ نہ ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.