Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں یہ طریقہ شرعاً درست نہیں تھا، البتہ جو عمرہ ادا کیا، وہ ادا ہو گیا، اور اب ان پر ایک عمرے کی قضا لازم ہے۔ باقی دم کے حوالے سے حکم مندرجہ ذیل تفصیل کی روشنی سے واضح ہو جائے گا۔ تفصیل یہ ہے کہ صورت مسئولہ میں جب بزرگ اسلامی بھائی نے پہلے عمرے کے احترام کی نیت میقات سے کی تو وہ محرم ہو گئے، پھر چونکہ احرام کی نیت کے بعد سلے کپڑے پہن کر احرام ختم کر لینے سے احرام ختم نہیں ہو تا، لہذاوہ بزرگ اسلامی بھائی سلے کپڑے پہننے کے باوجو د بدستور احرام کی حالت ہی میں رہے اور جب وہ احرام کی حالت ہی میں تھے ، تو اب جو انہوں نے اگلے دن مسجد عائشہ جا کر نئے احترام کی 1 نیت کی، تو یہ عمرے کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.