Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
مرد کو زیور پہننا مطلقاً حرام ہے ، صرف چاندی کی ایک انگوٹھی مخصوص شرائط کے ساتھ جائز ہے، اگر آرٹیفیشل زیور ہو تو یہ بھی مرد کو پہنا جائز نہیں ہے لہذا پوچھی گئی صورت میں کسی کسٹمر کو مردانہ بریسلیٹ بیچنا گناہ کے کام میں ساتھ دینا ہے ، اور یہ ناجائز ہے۔ گناہ کے کاموں پر تعاون کرنے سے متعلق قرآن کریم میں ہے: "وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَ العدوان ترجمہ کنزالایمان اور گنا اور زیادتی پر باہم مد ندو۔ slamic Economics Centre (پ:06، المائدہ، آیت:02) فتاوی ہندیہ میں ہے : ”ویکرہ بیع خاتم الحديد والصفر ونحوہ “ یعنی لو ہے پیتل اور اس جیسی دیگر دھاتوں سے بنی ہوئی انگوٹھی کی بیچ مکر وہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.