Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد دینا کیسا؟
Answer (beginning)
مادر مضان المبارک بہت فضائل کا حامل ہے۔ اس کی آمد کی خوشخبری دینا اور فضائل بیان کرنانہ صرف جائز، بلکہ حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ اور مسند امام احمد بن حنبل میں حضرت سید نا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، فرماتے ہیں: واللفظ للاول : " قال نبي الله صلى الله عليه وسلم وهو يبشر اصحابه: قد جاء کم رمضان شهر مبارک، افترض علیکم صیامه، تفتح فيه ابواب الجنة وتغلق فيه ابواب الجحيم وتغل فيه الشياطين، فيه ليلة القدر خير من الف شهر، من حرم خيرها فقد حرم “ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو (ماہِ رمضان کی آمد پر خوشخبری دیتے ہوئے ارشاد…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.