Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

سوائے چہرے اور کلائیوں تک ہاتھوں اور ٹخنے سے نیچے تک پاؤں کے ، عورت کا تمام جسم ہی ستر عورت (یعنی چھپانے کی چیز ہے یہاں تک کہ سر سے لٹکتے ہوئے بال بھی۔ عورت کے لئے عام حالات میں بھی اپنے اعضائے ستر کو چھپانا لازم ہے، چاہے وہ احرام کی حالت میں ہو، یا بغیر احرام کے ، بہر حال اجنبی مر دوں سے اُن اعضا کا پردہ کرنالازم ہے ، اور اعضائے مستورہ کے کھلے ہونے کی حالت میں اجنبی مردوں کے سامنے آنا شرعاً ناجائز اور گناہ کا کام ہے، لہذا عورت کو چاہئے کہ ایسا لباس پہنے جس سے اس کے اعضائے مستورہ ظاہر نہ ہوں، ورنہ اسی حالت میں اگر اجنبی مردوں کے سامنے آئے گی ، تو گناہگار ہو گی، البتہ احرام کی حالت میں اگر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.