Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عُشر کے بعد فصل بیچنے پر ملنے والی رقم کی زکوٰۃ کا شرعی حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں عشر ادا کرنے کے بعد فصل کو بیچنے پر ملنے والی رقم مال زکوۃ میں شمار کی جائے گی اور اس پر بھی زکوۃ فرض ہو گی، پھر جب یہ مال زکوۃ ہے ، تو آپ کے پہلے سے صاحب نصاب ہونے کی صورت میں اس رقم کو پہلے والے نصاب میں شامل کر دیا جائے گا اور جب 25 شعبان کو پہلے والے نصاب پر سال پورا ہو گا، تو فصل کی اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو جائے گی، کیونکہ اصول یہ ہے کہ دورانِ سال حاصل ہونے والے مالِ زکوۃ کو پہلے سے موجود اس کے ہم جنس مالِ نصاب میں شامل کر دیا جاتا ہے ، نئے مال پر جدا گانہ سال گزرنا ضروری نہیں ہوتا، اگر چہ دونوں کے حاصل ہونے کے اسباب مختلف ہوں، لہذا 25 شعبان کو جب آپ مالِ تجارت کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.