Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قیمتی پتھروں پر زکوٰۃ کا حکم

Answer (beginning)

سونا، چاندی، کسی بھی ملک کی کرنسی، پرائز بانڈز اور سائمہ جانوروں کے علاوہ کسی بھی چیز پر صرف تب زکوۃ لازم ہوتی ہے کہ جب اسے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو، اگر اسے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدا، تو چاہے وہ کتنی بھی مالیت کی ہو ، اس پر زکوۃ لازم نہیں ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں جب آپ نے ان قیمتی پتھروں کو بیچنے کے لیے نہیں خریدا،بلکہ صرف شوقیہ طور پر اپنے پاس رکھنے کے لیے خریدا ہے ، تو ان پر زکوۃ لازم نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.