Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
خشخشی داڑھی والا فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کو امام بنانا نا جائز و گناہ ہے، اس کے پیچھے پڑھی گئی نماز مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ ہوتی ہے۔ البتہ اس کے باوجود خشخشی داڑھی والا اگر درست طور پر نماز جنازہ پڑھا دے ، تو فرض ساقط ہو جائے گا اور حق میت بھی ادا ہو جائے گا، مگر نماز جنازہ چونکہ فرضِ کفایہ ہے ، لہذا اس صورت میں نماز جنازہ کا اعادہ نہیں کیا جائے گا کہ دوبارہ ادا کی جانے والی نماز نفل ہو گی اور نماز جنازہ کو بطور نفل پڑھنا بالاجماع مشروع نہیں۔ فاسق معلن کو امام بنانا گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.