Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک بار جنازہ پڑھنے کے بعد دوبارہ جناز پڑھنے کا شرعی حکم

Answer (beginning)

جب میت کا والد نہ ہو تو بیٹے اس کے ولی بنتے ہیں اور شرعی اعتبار سے سب بیٹے ایک ہی درجہ کے ولی ہیں اور ہم درجہ اولیاء میں سے کوئی بھی نماز جنازہ پڑھ لے تو بقیہ اولیاء جنازے کی نماز کا اعادہ نہیں کر سکتے ، لہذا جب ایک بیٹے نے نماز جنازہ پڑھ لی تو بقیہ بیٹے بھی دوبارہ نہیں پڑھ سکتے ، کیونکہ مذکورہ صورت میں نماز جنازہ کی تکرار جائز نہیں ہے۔ بحر الرائق، در مختار ، الاختیار وغیرہ میں ہے: " واللفظ للهدايه : " ان صلى غيرالولي والسلطان اعاد الولى ان شاء لان الحق للاولياء وان صلى الولى لم يجز لاحد ان يصلى بعده لان الفرض يتادي بالاول والتنفل بها غير مشروع ولهذا رأينا الناس تركوا من أخرهم الصلوة على قبر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.