Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کے صرف فرض پڑھنے کا حکم
Answer (beginning)
سائل کا یہ کہنا کہ لوگ جمعہ کی پہلے کی سنتیں اور بعد کی سنتیں نہیں پڑھتے ، یہاں اولاً تو اس بات کا بھی امکان موجود ہے کہ وہ لوگ جمعہ کی سنتیں گھر یا آفس ہی میں ادا کرتے ہوں، لہذا مسلمانوں کے افعال کو حتی الامکان در سنگی پر محمول کرنا شرعاً واجب ہے اور بد گمانی سے بچنا لازم ہے کہ بلا اجازت شرعی مسلمانوں سے بدگمان ہونا نا جائز و حرام ہے، اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں مذکور ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.