Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں، البتہ اگر کوئی عذر نہ ہو ، تو کھڑے ہو کر ہی ادا کرنے چاہئیں کہ بلا عذر بیٹھ کر نوافل ادا کرنے سے کھڑے ہو کر پڑھنے کے مقابلے میں ثواب آدھا رہ جاتا ہے۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ طواف کی دور کعتیں بنیادی طور پر نفل نماز ہے، جسے بندہ خود پر اپنے عمل (طواف مکمل کرنے) سے واجب کر لیتا ہے، اسے "واجب لغیرہ" بھی کہتے ہیں، اسے ادا کرنا تو واجب ہو تا ہے، لیکن بعض احکام میں یہ نماز، نفل کے حکم میں ہی باقی رہتی ہے اور شرعی حکم کے مطابق نوافل میں قیام لازم نہیں، کیونکہ نفل میں قیام ایک زائد وصف ہے، اسی لیے انہیں بیٹھ کر پڑھنا بھی درست ہے، تو اگر کوئی اپنے اوپر نقل لازم…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.