Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ ماں پر لازم ہوگا؟

Answer (beginning)

صدقہ فطر عید الفطر کے دن فجر کا وقت شروع ہوتے ہی واجب ہوتا ہے۔ پیٹ میں موجود بچہ اگر طلوع فجر سے پہلے پیدا ہو گیا، تو اُس کا فطرہ اُس کے صاحب نصاب باپ پر واجب ہو گا، طلوع فجر کے بعد پیدا ہونے کی صورت میں اُس بچے کا فطرہ ادا کرنا واجب نہیں ہو گا۔ البتہ اتنا ضرور یاد رہے کہ نابالغ بچہ اگر صاحب نصاب نہ ہو ، تو اس کا فطرہ صاحب نصاب باپ پر واجب ہو تا ہے ، ماں پر نابالغ بچوں کا فطرہ بہر صورت لازم نہیں ہوتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.