Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
Answer (beginning)
جب بندہ وراثت کے ذریعہ کسی منقولی یا غیر منقولی چیز کا مالک بنے تو اس چیز میں قبضہ کرنے سے پہلے تصرف کرنا بھی جائز ہوتا ہے ، لہذا آپ کے لئے بالکل جائز ہو گا کہ آپ ان مشینوں پر قبضہ کرنے سے پہلے ہی وہ مشینیں والد صاحب کے دوست کو فروخت کر دیں۔ البتہ جب آپ ان کو یہ مشینیں بیچ دیں گے تو ان کا پہلے کا جو قبضہ ہے ، وہ خریداری کے قبضہ کے قائم مقام نہیں ہو گا کیونکہ ان کا قبضہ ، قبضہ امانت ہے اور خریداری کا قبضہ ، قبضہ ضمان ہوتا ہے، قبضہ امانت قبضہ ضمان کے قائم مقام نہیں ہو سکتا، خریداری کے بعد ان کو نیا قبضہ کرنا ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.