Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

Answer (beginning)

پوچھے گئے سوال کا د واعتبار سے جواب دینا ضروری ہے: 1) معاشرتی اعتبار سے جواب (2) فقہی اعتبار سے جواب 1 معاشرتی اعتبار سے جواب : آج ہجوم اور تیز رفتاری کے دور میں عدم شناسائی بڑھتی جارہی ہے ، کاروبار اور تجارت میں ایک اہم اصول یہ ہے کہ با اعتماد فرد سے کام کیا جائے۔ فی زمانہ متعدد بلکہ سینکڑوں ایسی کمپنیاں کام کر رہی ہیں جو لوگوں سے سوائے فراڈ کے کچھ نہیں کرتیں۔ یہ لوگ اپنے ایجنٹوں کو بھاری کمیشن دیتے ہیں، وہ ایجنٹ صرف چھوٹی سی بوٹی کے لئے گائے حلال کرنے پر لگ جاتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.