Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ پر جانے والوں کیلئے صدقہ فطر کی مقدار کا حکم

Answer (beginning)

جی ہاں رقم کا جو فرق آرہا ہے ، اسے ادا کرنا اس پر لازم ہے، صدقہ فطر عید کی صبح صادق ہونے پر واجب ہوتا ہے اور چونکہ صدقہ فطر مثل زکوۃ و قربانی مال پر نہیں، بلکہ مودی یعنی ادا کرنے والے پر واجب ہوتا ہے، لیکن صدقہ فطر جلدی ادا کر ناز کوۃ جلدی ادا کرنے کی طرح ہے اور عمومی حالات میں صدقہ فطر قیمت سے ادا کرنا افضل ہے اور جب صدقہ فطر منصوص علیہ اشیاء یعنی : گندم، جو، خرما اور کشمش کے بجائے قیمت سے ادا کیا جائے، تو امام اعظم رضی اللہ عنہ کے مذہب کے مطابق اس کی قیمت میں روز وجوب کا اعتبار ہے اور یہی مفتی یہ مذہب ہے، لہذا اگر صدقہ فطر کسی ملک میں ادا کرنے کے بعد دوسرے ملک میں گیا تو روز وجوب یعنی عید…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.