Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
Answer (beginning)
Economic Centr پوچھی گئی صورت سود پر مشتمل ہے، سونا اگرچہ ایک طرف سے کم کوالٹی کا اور دوسری طرف زیادہ کوالٹی کا ہو ، وہ ایک ہی جنس کہلاتا ہے۔ قوانین شریعت کی رو سے خرید و فروخت میں جب دونوں طرف فقط سونا ہو اور ساتھ میں کوئی دوسری چیز مثلار قم، نگ، موتی وغیرہ نہ ہو تو تین شرائط کا خیال رکھنا ضروری ہے،اگر ایک شرط بھی کم ہو گی تو خالص سودی معاملہ قرار پائے گا اور ایسی خرید و فروخت ناجائز و حرام ہو گی۔ وہ تین شرائط درج ذیل ہیں: (1) پہلی شرط یہ ہے کہ دونوں طرف وزن برابر ہو یعنی ایک طرف دس تولہ سونا ہے تو دوسری طرف بھی دس تولہ سونا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.