Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم

Answer (beginning)

تراویح سنت مؤکدہ ہے اور مسافر کے لیے سنن مؤکدہ ادا کرنے سے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگر امن و قرار کی حالت ہو یعنی سیر فی الحال جاری نہ ہو ، مسافر سواری سے اتر کر کہیں ٹھہرا ہوا ہو ، تو ایسی صورت میں سنن ادا کرے ، اور اگر خوف و فرار کی حالت ہو یعنی فی الحال سیر جاری ہو ، مسافر فی الوقت سواری میں سوار منزل کی جانب رواں دواں ہو، تو ایسی صورت میں سنن چھوڑ سکتا ہے، لہذا سفر کے دوران چلتی ٹرین میں تراویح چھوڑنے کی اجازت ہے ، تاہم ادا کر نا ہر حال میں افضل ہے۔ تراویح سنت مؤکدہ ہے اور اس کی جماعت سنت کفایہ ہے، مراقی الفلاح و در مختار میں ہے: (التراويح سنة) مؤكدة ...

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.