Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نیند میں کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

قیاس کا تقاضا اور اصل تو یہی ہے کہ جب بھی روزے کی حالت میں کھانا پینا پایا جائے ، تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے، لیکن حدیث پاک میں بھول کر کھانے پینے کی صورت میں خلاف قیاس روزہ نہ ٹوٹنے کا حکم دیا۔ فقہائے کرام نے اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ بھولنا ایک ایسا عذر ہے جو کہ بنی نوع آدم کو کثرت سے لاحق ہوتا ہے، چونکہ اس سے بچنا مشکل اور اس حالت میں کھانے پینے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم دینے میں حرج تھا، اس وجہ سے حدیث پاک میں بطور تخفیف روزہ نہ ٹوٹنے کا حکم ارشاد ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.