Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
Answer (beginning)
اسی طرح کی حرکتوں کی وجہ سے حدیث میں تاجروں کو فاسق و فاجر قرار دیا گیا ہے، ورنہ تجارت بہت عمدہ اور بابرکت چیز ہے، حتی کہ اللہ پاک نے رزق کے دس حصوں میں سے نو حصے اسی میں رکھے ہیں۔ لہذا مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس عظیم نعمت کی قدر کرتے ہوئے خرید و فروخت کے تمام معاملات شریعت کے مطابق سر انجام دیں،اس میں ایسا کوئی بھی کام نہ کریں ، جو شریعت کے خلاف ہو کہ اس کی وجہ سے ایک تو ( بعض صورتوں میں ) گناہ ہو گا اور دوسر ا تجارت سے برکت بھی اٹھالی جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.