Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

Answer (beginning)

پیشہ وروں کے سامان میں زکوۃ لازم ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے شرعی اصول یہ ہے کہ پیشہ وروں کے کام میں استعمال ہونے والے آلات یا سامان تین طرح کا ہوتا ہے۔ (1) جسے باقی رکھ کر نفع اٹھایا جاتا ہے۔ (2) جسے ہلاک کر کے نفع اٹھایا جاتا ہے اور کام میں اس کا عین یا اثر باقی نہیں رہتا۔ (3) جسے بلاک کر کے نفع اٹھایا جاتا ہے، لیکن کام میں اس کا عین یا اثر باقی رہتا ہے۔ ان میں سے پہلی دو قسموں کے سامان پر زکوۃ واجب نہیں، جبکہ تیسری قسم کے سامان پر زکوۃ واجب ہے، کیونکہ جس چیز کا عین یا اثر کام میں باقی رہتا ہے، اس میں کام کے بدلے ملنے والی اجرت کا کچھ حصہ اس عین یا اس کے اثر کے مقابلے میں بھی ہوتا ہے ، گویا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.