Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شب براءت میں عرفہ کی فاتحہ دلانا کیسا؟
Answer (beginning)
تیره یا چودہ شعبان المعظم کو لوگ اس سال میں فوت ہونے والے اپنے رشتہ داروں کے نام سے ایصال ثواب کرتے ہیں اور اس میں شیرینی یا حلوہ، وغیرہ بنا کر فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا اہتمام کرتے ہیں، اس کو عرفہ منانا یا عرفہ کا ختم کہتے ہیں۔ شب براءت کے موقع پر عرفہ کا ختم دلانا در اصل ایصال ثواب کی ہی ایک صورت ہے اور ایصال ثواب شرعاً جائز و مستحسن عمل ہے، جس کا ثبوت آیات قرآنیہ و احادیث نبویہ اور اقوالِ فقہاء و غیر ہا میں واضح طور پر موجود ہے، لہذا اگر کوئی شب براءت آنے سے پہلے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ ونیاز کا اہتمام کرے اور اسے لازم نہ سمجھتا ہو ، تو یہ بلاشبہ جائز ، بلکہ مستحب ہے،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.