Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللہ تعالی بھی دُرود بھیجتا ہے؟
Answer (beginning)
1 زکوۃ نہیں بلکہ تزکیہ یعنی پاک کرنا۔ ان سب کے مقابلے میں لفظ صلوۃ بمعنی نماز اور بمعنی درود میں مشترک ہے۔ اس میں نماز کے معنی میں تو ہر گز خدا کے لئے استعمال نہیں ہو سکتا ، جبکہ درود کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اور قرآن مجید میں یہ لفظ موجود ہے ، لیکن وہ بھی لفظی اشتراک ہے، حقیقی معنی میں فرق ہے کہ بندوں کے حق میں صلوۃ یعنی درود، دعائے رحمت کے معنی میں ہے جبکہ اللہ تعالیٰ کے لئے رحمت نازل کرنے کے معنی میں ہے اور دونوں معانی میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ بندوں کا درود، بندوں کے لئے شرف ہے اور خدا کا درود ، اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے شرف ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.